آپ کی نظر اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر آصف کھوکھر ایک سینئر آئی سرجن ہیں جو لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں بطور کنسلٹنٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔ جو کہ جدید ترین تشخیصی اور سرجیکل ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کا بہترین آنکھوں کا مرکز ہے۔

ڈاکٹر کو آنکھوں کے آپریشنز کرتے ہوئے 34 سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے خصوصاً فیکو سرجری، لیزر سرجری، وٹریوریٹینل سرجری، اور اوکولوپلاسٹک سرجری میں اُن کی دلچسپی رہی ہے۔
وہ پیشہ ورانہ مہارت کے لیے پرعزم ہیں۔ اُن کا مشن آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ وہ مریضوں کے لیے اپنی ہمدردی کے لیے مشہور ہیں۔ ہر مریض کو خصوصی توجہ دینا اُن کا خاصہ ہے۔

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو نظر کا مسئلہ ہے تو ماہر آئی سرجن سے بروقت مشورہ کرنا ضروری ہے۔

آپ کی بینائی قیمتی ہے — اسے تجربہ کار ہاتھوں میں محفوظ کریں

نظر دھندلی ہو رہی ہے؟ ریٹینا کا مسئلہ ہے؟ 

اچانک نظر بند ہو گئی ہے؟

پردہ بصارت یعنی ریٹینا پھٹ گیا ہے؟

آنکھ میں خون آ گیا ہے؟

Retina bleeding

Vitreous floaters

ہمارے پاس اِس مسئلے کو حل کرنے کی سہولت موجود ہے۔ معلومات کیلئے یہاں کلک کریں

ڈاکٹر آصف کھوکھر
سینئر ویٹریوریٹینل سرجن
35 سال سے زائد تجربہ | ہزاروں کامیاب سرجریز کا تجربہ

کیا آپ سفید موتیا کی وجہ سے پریشان ہیں؟

آپ کو ڈرائیونگ کرتے ہوئے مشکل ہوتی ہے؟

Glare due to cataract
Glare due to cataract

آپ ملٹی فوکل لینز ڈلوا کر قریب اور دور کی عینک سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں؟

Multifocal IOL
Multofocal IOL to get rid of glasses

ہمارے پاس اِس مسئلے کو حل کرنے کی سہولت موجود ہے۔ مزید معلومات کیلئے یہاں کلک کریں 

 

ڈاکٹر آصف کھوکھر
سینئر فیکو  سرجن
35 سال سے زائد تجربہ | ہزاروں کامیاب سرجریز کا تجربہ

Do you want Femtosecond LASIK surgery?

Are you ready to getrid of glasses?

Dr Asif Khokhar

Senior Laser Surgeon with 29 years of Laser surgery experience and thousands satisfied clients

 

کیا آپ کو کی آنکھوں میں ٹیڑھا پن آ گیا ہے؟

آپ کے بچے کی آنکھیں سیدھی نہیں ہیں؟ علاج کی معلومات کیلئے یہاں کلک کریں

Squint eyes
Treatment for squint in eyes

کیا آپ کو کی آنکھیں ٹوسس کی وجہ سے پوری طرح کھلتی نہیں ؟

آپ کے بچے کی ایک آنکھ چھوٹی ہے؟

Ptosis surgery
Ptosis treatment

ہمارے پاس علاج کی سہولت موجود ہے۔ مزید معلومات کیلئے یہاں کلک کریں

 

ڈاکٹر آصف کھوکھر
سینئر آکیولوپلاسٹک سرجن
35 سال سے زائد تجربہ | ہزاروں کامیاب سرجریز کا تجربہ

Gold Tattooing of corneal opacity

کیا آپ کی آنکھ میں سفید داغ بن گیا ہے جو بہت برا لگتا ہے؟ ہم سونے کے ایک محلول سے اُس کے رنگ کو قدرتی رنگ کے قریب لا سکتے ہیں۔ ہمارے پاس یہ سہولت موجود ہے۔ مزید معلومات کیلئے یہاں کلک کریں

Gold tatooing
Treatment of corneal white scars by gold tatooing

 

 

EDTA Chelation

کئی لوگوں کی آنکھ میں موجود سفید داغ کو ایک اور کیمیکل ای ڈی ٹی اے کے ذریعے دور کیا جا سکات ہے جس سے نظر میں بھی بہتری آ سکتی ہے۔ ہمارے پاس یہ سہولت موجود ہے۔ 

EDTA chelation
Treatment of white corneal scar by EDTA chelation

 

ڈاکٹر آصف کھوکھر
سینئر آکیولوپلاسٹک سرجن
35 سال سے زائد تجربہ | ہزاروں کامیاب سرجریز کا تجربہ

Trabeculectomy operation
Dr Asif Khokhar

ڈاکٹر آصٖف کھوکھر

Dr Asif Khokhar

MBBS (PMC) MCPS (Eye) FCPS (I) MA (Islamic Studies)

سینئر ویٹریوریٹینل، فیکو، لیزر، آکیولوپلاسٹک سرجن
35 سال سے زائد تجربہ | ہزاروں کامیاب سرجریز کا تجربہ

Member American Academy of Ophthalmology (AAO)

ڈاکٹر آصف کھوکھر ہی کیوں؟

✔ 35 سال سے زائد سرجیکل تجربہ
✔ ریٹینا کی بیماریوں کے علاج کی مہارت

✔ شوگر سے متاثرہ آنکھوں کا جدید علاج

✔ بھینگاپن کے علاج اور سرجریز کا وسیع تجربہ

✔ ٹوسس ptosis کی سرجریز کا وسیع تجربہ

✔کیراٹوکونس کے سینکڑوں کامیاب آپریشنز کا تجربہ
✔ سفید موتیا کے جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ علاج کی مہارت

✔ کالا موتیا یعنی گلاکوما کا لیزر اور آپریشن کے ذریعے علاج کا وسیع تجربہ 
✔ دیانتداری اور واضح مشورہ طرہ امتیاز

لاہور میڈیکیئر ایک انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کا آنکھوں کا ہسپتال ہے جس میں علاج کیلئے جدید ترین مشینیں موجود ہیں جس میں ڈاکٹر آصف کھوکھر علاج کرتے ہین۔ 

یہاں آپ کو صرف علاج نہیں بلکہ مکمل رہنمائی ملتی ہے

تجربہ جس پر آپ اطمینان سے اعتماد کر سکتے ہیں

35 سالہ کامیاب طبی سفر

ڈاکٹر آصف کھوکھر نے اپنے کیریئر میں ہزاروں مریضوں کی بینائی بہتر بنانے میں مدد کی ہے۔
ہر مریض کا تفصیلی معائنہ، واضح رہنمائی اور محفوظ سرجری اُن کی پہچان ہے۔

آنکھوں کی سرجری نہایت نازک ہوتی ہے — تجربہ بہت اہمیت رکھتا ہے۔

ہم کن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں

مکمل آئی کیئر ایک ہی جگہ

ڈائیبیٹک ریٹینوپیتھی
شوگر کی وجہ سے نظر کم ہو رہی ہے؟ بروقت علاج سے بینائی بچائی جا سکتی ہے۔

ریٹینل ڈیٹیچمنٹ
آنکھوں میں چمک یا پردہ سا گرنے کا احساس؟ فوری معائنہ ضروری ہے۔

میکیولر ڈی جنریشن
عمر کے ساتھ نظر کمزور ہو رہی ہے؟ جدید علاج دستیاب ہے۔

موتیا (کیٹریکٹ)
دھندلی نظر؟ محفوظ اور مؤثر سرجری سے روشنی واپس آ سکتی ہے۔

کالا موتیا (گلاکوما)

آنکھوں میں درد ہوتی ہے؟ رات کو کم نظر آنے لگا ہے؟ سائیڈوں سے کم نظر آنے لگا ہے؟

ویٹریس ہیمرج
آنکھ کے اندر خون آ گیا ہے؟ ماہر ڈاکٹر سے فوری چیک اپ ضروری ہے۔

جدید ترین آلات سے نظر کا معائنہ
آپ نظر چیک کروانا چاہتے ہیں؟ آپ کو عینک کو استعمال کرنے کے باوجود سردرد ہوتی ہے؟

لاسک آپریشن
آپ عینک سے اُکتائے ہوئے ہیں؟ آپ آرمی یا دیگر اداروں میں نظر کمزور ہونے کی وجہ سے بھرتی نہیں ہو پا رہے؟ فیمٹوسیکنڈ لاسک سے بہت سے لوگ فائدہ اُٹھا چکے ہیں۔

بھینگاپن (سکؤنٹ)

آپکے بچے کی آنکھیں ٹیڑھی ہیں؟ آپ کو ڈبل آنے لگا ہے؟

ٹوسس (Ptosis)

آپک ایکی آنکھ چھوٹی ہے؟ بچے کی آنکھیں پوری طرح کھلتی نہیں ہیں؟ 

ڈائیابیٹک ریٹینوپیتھی (شوگر کی وجہ سے آنکھوں کا نقصان)

Diabetic retinopathy
Diabetic retinopathy

ریٹینا شوگر سے جب خراب ہونا شروع ہوتی ہے تو اس طرح ہوتی ہے

Vitreous hemorrhage
Vitreous hemorrhage

بائیں طرف صحیح آنکھ ہے جبکہ بائیں طرف والی آنکھ میں خون جمع ہو گیا ہے

PRP retina
Laser Treatment for diabetic retina

 

جو ریٹینا شوگر سے خراب ہو جاتی اُس کو لیزر لگاتے ہیں جس کے وہ اس طرح نظر آتی ہے۔ اگر بہت زیادہ تاخیر سے علاج کیا جائے تو پھر لیزر سے علاج نہیں کیا جا سکتا بلکہ آپریشن کرنا ضروری ہو جاتا ہے!

شوگر کی وجہ سے آنکھ کی باریک رگیں متاثر ہو جاتی ہیں جس سے نظر دھندلی ہو سکتی ہے یا اچانک کم ہو سکتی ہے۔

بروقت لیزر یا انجیکشن یا آپریشن سے بینائی کو بچایا جا سکتا ہے۔

شوگر کے مریض سال میں کم از کم ایک بار آنکھوں کا معائنہ ضرور کروائیں۔

Retinal Detachment

ریٹینل ڈیٹیچمنٹ (آنکھ کے پردے کا اکھڑ جانا)

Treatment for retinal detachment

ریٹینا ابھی اکھڑنا شروع ہوئی ہے

Treatment for retinal tear

ریٹینا بہت زیادہ پھٹ گیا ہے اور اپنی جگہ سے اکھڑ گیا ہے۔

Vitrectomy operation

بائیں طرف کا پردہ صحیح ہے جبکہ دائیں طرف کا پردہ اپنی جگہ سے اکھڑ گیا ہے۔

اگر آنکھوں میں چمک نظر آئے، سائے دکھائی دیں یا پردہ سا گرتا محسوس ہو تو یہ ایمرجنسی ہو سکتی ہے۔

فوری معائنہ ضروری ہے — تاخیر مستقل نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔

ریٹینا کے مسئلے میں ہر گھنٹہ اہم ہو سکتا ہے۔ 

Catract

سفید موتیا 

cataract mechanism
Question about cataract

سفید موتیا میں مسئلہ کیا بن جاتا ہے؟

How eye appears in cataract
Information about cataract

سفید موتیا کیا واقعی ہے بھی یا نہیں؟

how cataract is removed?
Phaco surgery

فیکو آپریشن میں کیا کیا جاتا ہے؟

اگر نظر دھندلی ہو رہی ہے یا رات کو گاڑی چلاتے وقت مشکل ہو رہی ہے تو یہ موتیا ہو سکتا ہے۔

محفوظ اور جدید سرجری کے ذریعے روشنی واپس لائی جا سکتی ہے زیادہ تاخٰر اکتر پیچیدگی کا باعت بنتی ہے!

موتیا کا مکمل اور محفوظ علاج ممکن ہے — بروقت سرجری کروائیں۔

Lahore Medicare Eye Center

41-A, Abubakar Block,

New Garden Town,

Feruzpur Road, Opposite Qazzafi Stadium,

Lahore

Consultation timings

Tuseday – Thursday – Satureday
02:00 pm – 06:00 pm

لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر

ابوبکر بلاک، نیو گارڈن ٹاؤن، فیروزپور روڈ، لاہور

معائنہ اور مشورہ کیلئے اوقاتِ کار

منگل ۔ جمعرات ۔ ہفتہ

دوپہر 2 بجے تا شام 6 بجے

Attention please توجہ فرمائیں

Please click on following videos and get simplified information about eye-related issues

درجِ ذیل ویڈیوز کو دیکھ کر آپ آنکھوں کے مسائل کے بارے میں سادہ زبان میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں

آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں شعور حاصل کریں

آنکھیں اللہ کی بہت بڑی نعمت ہیں اِن کی قدر کرنی چاہئے اور اِس نعمت کا شکر ادا کرنا چاہئے۔ شکر ادا کرنے کا سب سے اچھا طریقہ اُس نعمت کی حفاظت کرنا ہوتا ہے اور حفاظت کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آنکھوں کی بیماریوں کے بارے بنیادی نعلومات حاصل کریں اور احتیاطی تدابیر معلوم کریں اور آپ اِن معلومات کے ذریعے کسی کو نابیبا ہونے بچا سکتے ہیں۔ اُن پر عمل کرنے کی کوشش کریں۔ یہ صفحات بنیادی طور پر اِسی مقصد کیلئے لکھے گئے ہیں۔ جو کوئی اِن کو پڑھ کر آنکھوں کی حفاظت کر پائے گا وہ میرے لئے اللہ کے ہاں بہترین اجر کا ذریعہ بن جائے گا انشا۶اللہ

اپنے سوالات کے جواب جاننے کیلئے متعلقہ سوال کو کلک کریں

ڈاکٹر آصف کھوکھر سے آپریشن کروانے والے  ہزاروں لوگوں میں چند کے کمنٹس تفصیل کیلئے یہاں کلک کریں

ویڈیو کمنٹس کیلئے یوٹیوب چینل ملاحظہ فرمائیں یہاں کلک کریں

اظہار تشکر

میں اِس بات پر اللہ تعالی اوراپنے اساتذہ کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ میں اسے اپنی خوش قسمتی سمجھتا ہوں کہ مجھے پروفیسر لطیف چوہدری صاحب اور ڈاکٹر طارق سعید صاحب سے خوشہ چینی کاموقع مل گیا۔ اور مجھے پروفیسر عمران اکرم صحاف صاحب اور پروفیسر محمد معین صاحب کی سرپرستی حاصل ہو گئی۔ 

2 Responses

  1. Salam Dr.sb I have a 16teen years old daughter who is suffered from end stage ROP . Please advise if it’s treatment is possible

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *