ڈاکٹر آصف کھوکھر

Dr Asif Khokhar

MBBS (PMC) MCPS (Eye) FCPS (I) MA (Islamic Studies)

Member American Academy of Ophthalmology (AAO)

Attention please توجہ فرمائیں

Please click on following videos and get simplified information about eye-related issues

درجِ ذیل ویڈیوز کو دیکھ کر آپ آنکھوں کے مسائل کے بارے میں سادہ زبان میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں

آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں شعور حاصل کریں

آنکھیں اللہ کی بہت بڑی نعمت ہیں اِن کی قدر کرنی چاہئے اور اِس نعمت کا شکر ادا کرنا چاہئے۔ شکر ادا کرنے کا سب سے اچھا طریقہ اُس نعمت کی حفاظت کرنا ہوتا ہے اور حفاظت کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آنکھوں کی بیماریوں کے بارے بنیادی نعلومات حاصل کریں اور احتیاطی تدابیر معلوم کریں اور آپ اِن معلومات کے ذریعے کسی کو نابیبا ہونے بچا سکتے ہیں۔ اُن پر عمل کرنے کی کوشش کریں۔ یہ صفحات بنیادی طور پر اِسی مقصد کیلئے لکھے گئے ہیں۔ جو کوئی اِن کو پڑھ کر آنکھوں کی حفاظت کر پائے گا وہ میرے لئے اللہ کے ہاں بہترین اجر کا ذریعہ بن جائے گا انشا۶اللہ

اپنے سوالات کے جواب جاننے کیلئے متعلقہ سوال کو کلک کریں

اظہار تشکر

میں اِس بات پر اللہ تعالی اوراپنے اساتذہ کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ میں اسے اپنی خوش قسمتی سمجھتا ہوں کہ مجھے پروفیسر لطیف چوہدری صاحب اور ڈاکٹر طارق سعید صاحب سے خوشہ چینی کاموقع مل گیا۔ اور مجھے پروفیسر عمران اکرم صحاف صاحب اور پروفیسر محمد معین صاحب کی سرپرستی حاصل ہو گئی۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *