cropped-LOGO-512.png

آکولوپلاسٹک
سرجری

بہت سی بیماریاں ایسی ہیں جو انسان کا معاشرے میں جینا دوبھر کر دیتی ہیں مثلا! آنکھوں کا بھینگاپن ایسی مصیبت ہے کہ جس کو لگتی ہے وہی اس کی کوفت کا صحیح اندازہ کر سکتا ہے۔ اسی طرح کئی مریضوں کو دو دو نظر آنے لگتے ہیں، یا آنکھیں پوری طرح کھل نہیں پاتیں، یا آنکھیں باہر کو نکلنا شروع ہو جاتی ہیں، کئی لوگوں کی آنکھوں میں رسولی بن جاتی ہے، آنکھوں سے پانی آتا ہے اور بند ہونے کا نام ہی نہیں لیتا۔ اس طرح کی بےشمار تکالیف کو اور ان کے علاج کو آکولوپلاسٹی Oculoplsty کا نام دیا گیا ہے۔ ہمارے پاس دور دور سے ایسے مریض تشریف لاتے جن کو لاعلاج قرار دیا جا چکا ہوتا ہے۔ الحمدللہ ہمارے وسیلہ سے اللہ تعالی شفا عطا کرتے ہیں۔

بلاگز اور پوسٹس

2 تبصرے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *