قرنیہ مخروطیہ کے علاج کے کون کون سے طریقے ہیں؟

قرنیہ مخروطیہ کے علاج کے کون کون سے طریقے ہیں؟

کیا اِ س بیما ری کا علا ج ممکن ہے؟

اِ س با ت کا انحصا ر علا ج شروع کر نے کے وقت بیما ری کی سٹیج پر ہو تا ہے۔  وقتاً فو قتاً معا ئنہ کیا جا تا ہے تا کہ اگر پیچید گی کی علا مات سا منے آ نے لگیں تو اُ ن سے بچا ؤ کی تدا بیر اِ ختیا ر کی جا سکیں۔

عینک

ابتدا میں تو عینک لگا کر نظر کو صاف کیا جا تا ہے۔

کنٹیکٹ لینز

 جب نظر میں بہت زیا دہ بہتری نہ ہو رہی ہو تو سخت کنٹیکٹ لینز کا فی مدد گار ثا بت ہو تے ہیں ای ن کی مدد سے قر نیہ کا اُ بھا ر کم ہو جا تا ہے اور اُ س کے پھٹنے کا خد شہ بھی کم ہو جا تا ہے اور ملتوی ہو جا تا ہے۔

Intacts

اِس سٹیج پر انٹیکٹس کے ذریعے کا فی بہتر ی آ جا تی ہے۔

قرنیہ کی پیوند کاری

جب قر نیہ بہت ہی زیا دہ پتلا ہو جا ئے یا غیر شفّا ف ہو جا ئے تو قر نیہ کی پیو ند کا ری کی جا تی ہے ۔

Corneal cross-linking

جو جدید طر یقہ سی ایکس ار یا سی آر تھری کا ایجاد ہو ا ہے اِ س سے بیما ری کے بہت ابتدا ئی مرا حل میں ہی علاج ممکن ہو گیا ہے۔

اس کی تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔