Services

 

ہم درج ِذیل  مشکلات میں آپ کی خدمت کر سکتے ہیں:

Phaco surgery

  • بغیر ٹیکے اور بغیر ٹانکے کے سفید موتیا کا اپریشن

  • قریب اور دُور کی نظر بیک وقت صحیح کرنے والا ملٹی فوکل لینز Multifocal IOL ڈالنے کی سہولت

 

Laser surgery

  • ذیایطس اور دیگر بیماریوں سے پردۂ بصارت کو پہچنے والے نقصان کا بذریعہ Argon لیزر علاج

  • بذریعہ Excimer لیزر عینک اُتارنے کا اپریشن

  • کالا موتیا کا بذریعۂ لیزر علاج۔ اِس سلسلے میں Argon ، Yag , اور Diode لیزر مشینوں سے مدد لی جاتی ہے۔ 

  • سفید موتیا کے اپریشن کے بعد بننے والی جھلّی کا بذریعۂ Yag لیزر علاج

 

Vitreretinal surgery

  • آنکھ  کے پردے کے اُکھڑ جانے یعنی Retinal Detachment کا اپریشن

  • آنکھ کے اندر خُون جمع ہو جانے یعنی  Vitreous Hemorrhage کا اپریشن

  • پردۂ بصارت پر بن جانے والی جھلیوں کا علاج

 

Oculoplastic surgery

  • آنکھوں کے ٹیڑھے پن کا علاج

  • آنکھ پُوری نہ کُھل سکنے کے علاج کے لئے Ptosis اپریشن

  • آنکھ سے مسلسل پانی بہنے، گِلٹی یا ناسُور بن جانے کے علاج کے لئے Probing اور DCR اپریشن

 

Keratoconus surgery

  • CR-3 اپریشن کے ذریعے قرنیہ مخروطیہ کا مستقل علاج

 

Corneal grafting surgery

  • مختلف بیماریوں سے خراب ہو جانے والے قرنیہ کو تبدیل کرکے نیا قرنیہ لگانے کا انتظام

 

     

اگر کوئی سوال آپ پوچھنا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں۔ اپنی رائےیا تجویز سے مجھے آگاہ فرمانا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں میں انشاءاللہ جلد از جلد آپ سے رابطہ کروں گا۔