آنکھ کو اللہ تعالی نے اس طرح بنایا ہوا ہے کہ دو عدسے یعنی لینز ہوتے ہیں جو سامنے والی چیز سے منعکس ہو کر آنے والی شعاعوں کو آنکھ کے اندرموجود پردہ بصارت یعنی ریٹینا پر فوکس کرتے ہیں جس اُس چیز کی ایک تصویر بنتی جو دماغ میں پہنچائی جاتی ہے۔ بہت سے لوگوں کی آنکھوں میں فوکس کرنے کی صلاحیت ناکافی ہوتی ہے جس کی وجہ سے پردہ بصارت پر جو تصویر بنتی وہ دھندلی ہوتی ہے جس کی وجہ سے یا تو صاف نظر نہیں آتا یا پھر کسی خاص فاصلے سے آگے یا پیچھے نظر ہی نہیں آتا۔ اسی کو refractive errors کہتے ہیں۔ جن لوگوں کی آنکھوں میں یہ مسئلہ ہوتا ہے اُن کی نظر کو صحیح کرنے کیلئے وجہ تلاش کی جاتی ہے اور پھر مختلف طریقوں سے اُن وجوہات کو دور کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ کیا وجوہات ہوتی ہیں؟ اور اُن وجوہات کو کیسے دور کیا جاتا ہے یہ جاننے کیلئے نیچے مختلف پوسٹس دی گئی ہیں۔ اُن کو کلک کرکے مطالعہ کریں آپ کو آپ قریباً سب ہی سوالات کے جواب مل جائیں گے۔ 

بلاگز اور پوسٹس

1 تبصرہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *