Post-Operative instructions اپریشن کے بعد کی ہدایات

13428.MemberLogo

اگرآپ آنکھوں کے کسی اپریشن  سے متعلق اِن صفحات میں دی گئی ہدایات کو پڑھنے کے بعد بھی  مزید کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہوں تو اُس کو کمنٹ کے خانے میں لکھ کر پوسٹ کر دیں انشاءاللہ انہی صفحات میں جواب دینے کی کوشش کی جائے گی۔ اسی طرح اپنی رائے، تبصرہ یا تجویز کو بھی کمنٹ میں لکھ کر پوسٹ کردیں میں بہت ممنون اور مشکور ہوں گا۔

فیکو اپریشن کے بعد کی ہدایات

سفید موتیا کے ٹانکوں والے اپریشن کے بعد کی ہدایات

عینک اُترنے کے اپریشن کے بعد کی ہدایات

قرنیہ مخروطیہ کا اپریشن کے بعد کی ہدایات

بھینگا پن کا اپریشن کے بعد کی ہدایات

کالا موتیا کا اپریشن کے بعد کی ہدایات

بغیر ٹانکوں کے ویٹریکٹومی اپریشن کے بعد کی ہدایات

ٹانکوں والے ویٹریکٹومی اپریشن کے بعد کی ہدایات

پردہ بصارت کے اُکھڑجانے کا اپریشن کے بعد کی ہدایات

ڈی سی آر اپریشن کے بعد کی ہدایات

ٹوسس اپریشن کے بعد کی ہدایات

اگر کوئی سوال آپ پوچھنا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں۔ اپنی رائےیا تجویز سے مجھے آگاہ فرمانا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں میں انشاءاللہ جلد از جلد آپ سے رابطہ کروں گا۔