Our mission

اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اُس نے ہمیں آنکھوں کی بیماریوں کو دُور کرنے میں کسی کی مدد کرنے کے قابل بنایا ۔ اُس کا شکر ادا کرنے کے لئے ہمارا مشن ہے کہ :

  • اعلی معیار کو اِختیار کریں اور اُس کو برقرار رکھیں۔

  • اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کی مسلسل کوشش کرتے رہیں۔

  • اپنی استطاعت کے اندر ہر کسی کی مدد کرنے کی کوشش کریں۔ 

  • جِس کسی کی مدد نہ کر سکیں اُس کی صحیح سمت میں رہنمائی کریں۔

  • بیماروں کی صحت یابی کے لئے دوا کے ساتھ ساتھ دُعا بھی کرتے رہیں۔ 

 

One Reply to “Our mission”

  1. Dear Dr Asif sb, AOA,

    We at Eyes.pk are working towards developing a comprehensive portal for eye healthcare in Pakistan.

    How we can get sponsorship and/or collaboration from your platform. Please advise.
    We can be reached at: info@eyes.pk

اگر کوئی سوال آپ پوچھنا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں۔ اپنی رائےیا تجویز سے مجھے آگاہ فرمانا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں میں انشاءاللہ جلد از جلد آپ سے رابطہ کروں گا۔