Contact us

Contact Us

eMail Address

drasifkhokhar@hotmail.com   drasifkhokhar@gmail.com

Street Address


لاہور میڈیکئر آئی سنٹر

41-A ابوبکر بلاک نیو گارڈن ٹاؤن۔ فیروز پور روڈ۔ لاہور

بالمقابل قذافی سٹیڈیم۔ نزد تاج محل شادی ہال

For appointment:

0092-4235865600

0092-4235865700


 فون نمبر (03334102266)

اوقاتِ معائنہ

 دوپہر 2 بجے تا شام 5 بجے

 منگل -جمعرات – ہفتہ 


 نقشہ

Lahore Medicare Eye Care Hospital – Google Maps

Enlarge Map
..

23 thoughts on “Contact us”

  1. اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب!
    میری عمر 20 سال ہے میری ایک آنکھ میں ٹیٹرھاپن ہے. کیا یہ ٹھیک ہو سکتا ہے. یہ پیدائشی طور پر ہے. پلیز کوئی حل بتائے میں بہت پریشان ہوں.

  2. السلامُ علیکم.
    ڈاکٹر صاحب. میرا نام ابرار ہے. اور میں آپ سے پوچھنا چاھتا ہوں کہ آپ آجکل پاکستان میں ہیں یا کہ بیرون ملک. اگر آپ پاکستان میں ہیں تو برائے مھربانی اپنا کوئی رابطہ نمبر دے دیں کیونکہ میں اپنے بیٹے کو چیک کروانا چاہتا ھوں۔ میں کافی ڈاکٹروں کو چیک کروا چکا ھوں کچھ کہتے ہیں کالا موتیا ہے کچھ کہتے ہیں کہ تشخیص نہیں ہو سکتی اس لیے نیٹ پہ تلاش کرتے ہوئے آپ کا آرٹیکل سامنے آیا تو سوچا کیوں نا آپ سے کنسلٹ کر لیا جائے. برائے مہربانی اپنا کوئی رابطہ دے دیں. اللہ حافظ.

    abraryns@gmail.com

  3. I am a patient of wet amd or atleast symtoms look like wet amd. I have already used avisten (6) and eylea (1) injections. But vision is degrading gradually. Pl advise.
    Javed, Islamabad.

  4. There is a yellowish layer grown over my left eye pupil since a long time. First it was small but now it has covered almost half pupil due to which I have severe difficulty in seeing clearly. I was told it is called “nakhuna” in urdu. I do not want to undergo any surgery at all. How can it be removed by medication alone? and definitely so.

  5. سر السلام علیکم مجھے ایک ماہ پہلے کرکٹ کی گیند لگی ہے اُس کا علاج ہو رہا ہے. اب انھوں نے کہا ہے کہ کالا موتیا ہو گیا ہے. بہت پریشان ہوں. میری نظر ٹھیک ہے بس دور سے تھوڑا سا دھندلا نظر آتا ہے. آنکھ میں ابھی بھی سرخ نشان ہے. مہربانی کرکے میری رہنمائی کریں کہ کیا میری آنکھ ٹھیک ہو سکتی ہے؟

    1. وعلیکم السلام بیٹا آپ اپنا علاج صحیح طریقے سے اُن کی ہدایات کے مطابق کریں انشاءالله ٹھیک ہو جائے گا. اگر آپ second opinion لینا چاہتے ہیں تو وہ معائنہ کرکے ہی دی جا سکتی ہے.

  6. سر اگر آنکھوں کے پپوٹوں اوپر دانہ بن جائے تو کیا کرنا چاہئے؟

  7. السلام علیکم سر میں سٹوڈنٹ ہوں میری عمر 27 سال ہے۔ میری نظر مسلسل کم ہو رہی ہے۔ اور میرے علاقے کے ڈاکٹرز نہ کوئی دوائی بتا رہے ہیں اور نہ ہی کسی اور قسم کا علاج بتا رہے ہیں۔ میں نے راولپنڈی کے ایک بڑے ہسپتال میں مکمل چیک اپ کروایا ہے انھوں نے مجھے کالا موتیا بتایا ہے۔  میں 8.50- کی عینک استعمال کرتی ہوں۔ میں اس سٹیج پر لیزر اپریشن کروا کر عینک اتروانا چاہتی ہوں۔ کیا میرے لئے یہ ممکن ہے؟ اور کیا میرے لئے یہ فائدہ مند ہے؟ آپ مجھے کس ہسپتال سے اپریشن کروانے کا مشورہ دیں گے؟ کیا اس اپریشن میں درد ہوتی ہے؟ کیا یہ سو فیصد کامیاب ہے؟ اس کا خرچہ کتنا ہے؟ کیا میں آپ کے کلینک پر چیک کروا سکتی ہوں؟ میں آپ کی رہنمائی پر بہت مشکور ہونگی۔ اللہ تعالی آپ کو اپنے کرم سے نوازے۔ آمین۔

    1. بیٹا میں نے آپ کے خط سے جو سمجھا ہے اُس کے بعد میں سمجھتا ہوں کہ چیک کئے بغیر میرے لئے کوئی مشورہ دینا ممکن نہیں ہے۔ میرے ساتھ رابطہ کی معلومات Contact Us پیج پر موجود ہیں۔

  8. سر جی پلیز اپریشن پر خرچہ کتنا ہوگا؟ یہ بتا دیں۔ ہم آپ سے اپریشن کروانا چاہتے ہیں۔ پلیز آئیڈیا ہی بتا دیں۔ اپریشن کامیاب تو ہو جاتا ہے؟

  9. ڈاکٹر صاحب السلام علیکم جناب میری بچی کی عمر 3 سال ہے. کچھ عرصہ پہلے آپ سے بذریعہ ای میل مشورہ کیا تھا آپ کی رہنمائی کے مطابق نشتر ہسپتال میں گئے اور انھوں نے بےہوش کرکے بچی کا معائنہ کیا. لیکن ہم آپ سے رہنمائی چاہتے ہیں.

    1. آپ کسی دن ثریا عظیم ہسپتال لاہور تشریف لے آئیں جو مجھے سمجھ آئی انشاءاﷲ ضرور آپ کی مدد کروں گا. شام 6 بجے سے شام 9 بجے درمیان میں مریضوں کا معائنہ کرتا ہوں.

  10. asalam o alekum sir! plz give me Your skype ID i will discuss You a serious problem about my eye with details.

  11. بہت بہت شکریہ سر آپ کی ہدایات کی پیروی کریں گے انشاء اللہ

  12. السلام علیکم محترم ڈاکٹر آصف صاحب اللہ کریم آپ کو اجر عطا فرمائے۔ آپکا لاہور میں کونسا ایڈریس ہے؟ جب ہم لاہور آئیں گے تو کیا آپ سے مل سکتے ہیں؟

    1. محترم ماجد صاحب آپ اِن معلومات کے لئے ویبسائیٹ پر چیک کرتے رہیں۔ فی الحال تو میں سعودیہ میں ہوں۔ میرا فون نمبر ایڈریس وغیرہ سب Contact Us  پیج پر موجود ہوتا ہے۔

  13. السالام علیکم ڈاکٹر صاحب: امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ سے آپ کی صحت و ایمان کی عافیت مطلوب ہے۔کل میں ۔ آپ آنکھوں کے چیک اپ کے لئے لاہور آنے والا تھا لیکن ملک میں آپ کی عدم موجودگی اور نجران یونیورسٹی میں بطور آئی سرجن آپ کی تعیناتی کا پڑھ کر پروگرام کینسل کرنا پڑاآپ کتنے عرصے کے لئے باہر تشریف لے گئے ہیں۔ آپ کی غیر حاضری میں کس ڈاکٹر سے چیک اپ کے سلسلے میں رجوع کیا جائے ۔ والسلام: بشیر احمد ژوب بلوچستان

اگر کوئی سوال آپ پوچھنا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں۔ اپنی رائےیا تجویز سے مجھے آگاہ فرمانا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں میں انشاءاللہ جلد از جلد آپ سے رابطہ کروں گا۔