- بہترین پیشہ ورانہ طریقہ علاج
- ہر مریض کی کیفیت کے مطابق علاج
- ہر مریض کی بات توجہ اور دھیان سے سنی جاتی ہے
- Customized treatment
- بلاتاخیر علاج فراہم کیا جاتا ہے
- پردۂ بصارت کی بیماریوں کا علاج
- پاکستان کے جدید ترین سہولیات اور ٹیکنالوجی سے مزین سنٹر پر علاج کیا جاتا ہے
- آنکھوں کے علاج کیلئے جدید ترین مشینیں استعمال کی جاتی ہیں
- کالا موتیا کے علاج کیلئے مختلف طریقے دستیاب ہیں
- لیزر کی جدید ترین مشینیں اور استعمال کرنے کی بہترین مہارت
- قرنیہ کی پیوند کاری کی سہولت موجود ہے
- عینک اتارنے کے مختلف طریقۂ علاج کے آپشنز موجود ہیں۔ 32- نمبر کی عینکیں بھی کامیابی سے اتاری گئی ہیں