پتھروں سے شکوہ نہ کریں

میر قاسم رحمۃ اللہ علیہ کی شہادت پر بہت سارے احباب نے اس دکھ کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان میں اس عظیم قربانی کے اعتراف میں کوئی نہیں بولا
میری گزارش ہے کہ گلہ نہ کریں اس لئے کہ پتھر نہیں بولتے ضمیر بولتے ہیں
ریت سے بت نہ بنا اے میرے اچھے فنکار
ایک لمحے کو ٹھہر میں تجھے پتھر لادوں
سرخ پتھر دل جسے کہتی ہے بے دل دنیا
یا وہ پتھرائی ہوئی آنکھ کا نیلا پتھر
جس میں صدیوں کے تحیر کے پڑے ہوں ڈورے
یا تجھے روح کے پتھر کی ضرورت ہوگی
جس پہ حق بات بھی پتھر کی طرح گرتی ہے
ایک وہ پتھر بھی تو ہوتا ہے جسے کہتے ہیں تہزیب سفید
جس کے مرمر میں سیاہ خون جھلک جاتا ہے
ھاتھ پتھر ہیں ترے میری زباں پتھر ہے
اس دور میں ہر فن کا نشاں پتھر ہے

Author: Dr Asif Mahmood Khokhar

Senior eye surgeon with special interest in Vitreoretinal, Oculoplastic, Laser, and Phaco surgeries

Leave a Reply

Be the First to Comment!

اگر کوئی سوال آپ پوچھنا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں۔ اپنی رائےیا تجویز سے مجھے آگاہ فرمانا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں میں انشاءاللہ جلد از جلد آپ سے رابطہ کروں گا۔

  Subscribe  
Notify of