ہم ایسے کیوں ہیں؟

ہم ایسے کیوں ہیں؟
Pizza کھانا ہو تو بغیر بحث کیئے 1200 روپے قیمت ادا کر دیں گے
جوتا خریدنا ہو تو Bata کے فکس ریٹ پر 3000 خوشی سے ادا کر دیں گے
ریڈیمیٹ سوٹ خریدنا ہو تو منہ بولی قیمت جھٹ سے ادا کر دیں گے
ہر دوسرے دن Easy Load بھی ڈلواتے رہیں گے
مگر
جوں ہی کسی غریب ٹھیلے والے سے سبزی خریدنے لگیں اور وہ قیمت 50 روپے پتا دے تو فورا اس سے لڑائی جھگڑا ، حرام کھانے کے طعنے، اور لوٹ مچا رکھنے کے الزامات اور شکایات سے پورا محلہ سر پر اٹھا لیں گے۔ ایسا کیوں ہے ؟ #ذراسوچو
(شہزاد)

Author: Dr Asif Mahmood Khokhar

Senior eye surgeon with special interest in Vitreoretinal, Oculoplastic, Laser, and Phaco surgeries

Leave a Reply

Be the First to Comment!

اگر کوئی سوال آپ پوچھنا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں۔ اپنی رائےیا تجویز سے مجھے آگاہ فرمانا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں میں انشاءاللہ جلد از جلد آپ سے رابطہ کروں گا۔

  Subscribe  
Notify of