ہمارے ملک کی کیا بات ہے

“احوال سگاں”

🐕ایک مرتبہ ایک یورپی کتّا ہمارے ملک آگیا….

ہمارے ملک کے کُتّوں نے پوچھا:
بھئی آپ کے یہاں کوئی کمی ہے جو آپ ہمارے ملک میں آگئے….؟

اُس نے کہا: میرے وہاں کا رہن سہن, آب وہوا, کھانا پینا اور معمولاتِ زندگی یہاں سے کہیں بہتر ہے…

لیکن بھونکنے کی جیسی آزادی جو آپ کے ملک میں ہے ویسی پوری دنیا میں کہیں نہیں.
🐕🐕🐕🐕🐕

اگر کوئی سوال آپ پوچھنا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں۔ اپنی رائےیا تجویز سے مجھے آگاہ فرمانا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں میں انشاءاللہ جلد از جلد آپ سے رابطہ کروں گا۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.