ڈیری ملک DairyMilk چاکلیٹ میں سؤر کی چربی ہے.

image

ہمارے ہاں اجزاء ingredients لکھے ہوتے ہیں ان میں کوڈ نمبرز لکھے ہوتے ہیں. یہ کوڈ اسی لئے لکھتے ہیں کہ سؤر کی چربی لکھی تو لوگ استعمال نہیں کریں گے. ملائشیا کی حکومت کے حلال کا سرٹیفکٹ جاری کرنے والے شعبے نے باقائدہ ٹیسٹوں سے تصدیق کی ہے اور اس پر پابندی لگا دی ہے. کیا پاکسان کے اندر کسی کے اندر غیرت ہے؟؟ انٹرنیٹ پر بہت سی ویبسائیٹس پر تفصیل موجود ہے. ہر کوئی چیک کر سکتا ہے!!
گوگل پر لکھیں:
Catbury dairy milk chocolate and pig fat
آپ کو بہت سی ویبسائیٹس پر تفصیل نظر آ جائے گی.

اگر کوئی سوال آپ پوچھنا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں۔ اپنی رائےیا تجویز سے مجھے آگاہ فرمانا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں میں انشاءاللہ جلد از جلد آپ سے رابطہ کروں گا۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.