قفس کی خیر

قفس کی خیر

شیشے خانے میں قید  ——   قفس کی خیر

دم توڑ  نہ ہو جو بہت —- اُس حبس کی خیر

قرب و تقریب کی—– قربانی دے دینے والے

مضطر و بے بس و درماندہ اُس نفس کی خیر    

سیلِ تند رو میں– بہہ جانے والے تو ہیں بہت

لیکن بند باندھنے والے—–خاروخس کی خیر

باعثِ پیراکی رہی ہے—– یہ تو ازل سے تا ابد

ڈبو دینے والی مگر—— بے لگام ہوس کی خیر

ڈاکٹر آصف کھوکھر

اگر کوئی سوال آپ پوچھنا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں۔ اپنی رائےیا تجویز سے مجھے آگاہ فرمانا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں میں انشاءاللہ جلد از جلد آپ سے رابطہ کروں گا۔