زندہ حیوان

” جس شخص کو صحیح اور غلط کی تمیز نہیں ، اور جسے معلوم نہیں کہ راہِ راست کیا ھے ، وہ طبیعیات کے نقطۂ نظر سے چاہے ذی حیات ہو مگر حقیقت کے اعتبار سے اُس کو انسانیت کی زندگی میسّر نہیں ھے ۔ وہ زندہ حیوان تو ضرور ھے مگر زندہ انسان نہیں ۔
زندہ انسان درحقیقت صرف وہ شخص ھے جسے حق اور باطل ، نیکی اور بدی ، راستی اور ناراستی کا شعور حاصل ہو ۔ “

( سیّد ابوالاعلیٰ مودودیؒ ۔ تفسیر سورۃ اَلاَنعام ۔ حاشیہ 88 ، تفہیم القرآن جلد اوّل )

اگر کوئی سوال آپ پوچھنا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں۔ اپنی رائےیا تجویز سے مجھے آگاہ فرمانا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں میں انشاءاللہ جلد از جلد آپ سے رابطہ کروں گا۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.