دیکھیں جانوروں کا اخلاق اور انسانوں کے رویوں پر ماتم کریں.

کتے کو بچانے کے بعد ڈالفن کی خوشی دیکھیں اور کتے کا شکریہ ادا کرنے کا انداز دیکھیں۔ پھر اپنے ملک کے مذہبی اور لبرل شدت پسندوں کے رویے دیکھیں۔ اُن کے رویے بھی دیکھیں جن پر آپ احسان کرتے ہیں۔

Author: Dr Asif Mahmood Khokhar

Senior eye surgeon with special interest in Vitreoretinal, Oculoplastic, Laser, and Phaco surgeries

Leave a Reply

Be the First to Comment!

اگر کوئی سوال آپ پوچھنا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں۔ اپنی رائےیا تجویز سے مجھے آگاہ فرمانا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں میں انشاءاللہ جلد از جلد آپ سے رابطہ کروں گا۔