تصوّر دین کی خرابی کے نتائج

جب کسی آسمانی دین پر وہ وقت آتاہے کہ اس سے شریعت اور دستور کا معنٰی نکال دیا جائے اور محض ایک مذہب بن کر رہ جائے
پھر اس دین کے علماء وفقہاء زندگی اور معاشرے کے قائد نہیں بلکہ مذہبی شخصیات بن کر رہ جاتے ہیں
پوپوں اور پادریوں کارنگ آنے لگتا ہے
لوگوں کو راہ دکھانے  کی بجائے پار لگانے کے دھندے چل نکلتے ہیں
اور یہ خدا اور بندوں کے بیچ واسطہ بننے لگتے ہیں
یہ جہاں ان کے ہاتھ سے نکلتا ہے      تو یہ اگلے جہان کے مالک بن بیٹھتے ہیں
ان کے گرد تقدسات کا ایک ہالہ بُنتا چلا جاتا ہے
لوگوں کے دلوں پر ان کے پہنچے ہونے کی دھاک بٹھائی جاتی ہے
اور تب رُوئے زمین پر بدترین قسم کا روحانی طُغیان شروع ہو جاتاہے

[اخوان رہنما محمد قطب شہید]

Author: Dr Asif Mahmood Khokhar

Senior eye surgeon with special interest in Vitreoretinal, Oculoplastic, Laser, and Phaco surgeries

Leave a Reply

Be the First to Comment!

اگر کوئی سوال آپ پوچھنا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں۔ اپنی رائےیا تجویز سے مجھے آگاہ فرمانا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں میں انشاءاللہ جلد از جلد آپ سے رابطہ کروں گا۔