بدقسمتی ہماری بھی یورپ کی بھی

یہ وہ بدقسمتی ہے جسے اللہ نے فرمایا ہے کہ “جو ہمیں بھلا دے اُس کی م مت مار دیتے ہیں۔” یورپ کی بے بسی دیکھئے کہ جانتا ہے کچھ کر نہیں سکتا اور ہمارا پاگل پن دیکھئے کہ جو خود بےوقوفیاں کر رہا ہے وہ ہمیں وہی کرنے کی نصیحت کر رہا ہے اور ہم پشیمان ہوتے جا رہے ہیں اور ان کا مشورہ پنانے پر بےتاب ہو رہے ہیں۔

shadi

اگر کوئی سوال آپ پوچھنا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں۔ اپنی رائےیا تجویز سے مجھے آگاہ فرمانا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں میں انشاءاللہ جلد از جلد آپ سے رابطہ کروں گا۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.