انسانی حقوق کے فراڈیے علمبرداروں کیلئے

شہزاد مرزا

پنجاب میں حجاب کی ترغیب کے لئے ایک وزیر کی جانب سے ایک غیر سنجیدہ سی خواہش سامنے آئی تو ہر طرف طوفان بدتمیزی کا آغاز ہو گیا، سیکولر اور لبرل ایسے اچھلے جیسے گرم توے پر لا بیٹھائے گئے ہوں، میڈیا اور غامدی ٹولہ الگ سے بےچین دیکھائی دیا، اور یہ سب ایک اسلامی ملک کا احوال ہے،
جبکہ دوسری طرف ایک سیکولر ملک انڈیا ہے جس کی سیکولر روایات کو بہت بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے ان کی راجیہ سبھا میں ایک بل پیش ہوا ہے جس کے مطابق گائے کو ذبح کرنے پر سزائے موت تجویز کی گئی ہے، اب دیکھ لیجیئے گا کہ اس بھیانک بل پر ہمارے لبرل اور سیکولرز پر کیسی موت طاری ہو جائے گی اور منہ ایسے بند ہو گا جیسے سیا جا چکا ہے۔
یہ دونوں واقعات نہ ایک جیسے ہیں اور نہ ان کی نوعیت میں اشتراک ہے مگر ان دو واقعات سے سیکولر اور لبرلز کے منافقانہ رویوں کی عکاسی کھل کر ہوتی ہے۔

Author: Dr Asif Mahmood Khokhar

Senior eye surgeon with special interest in Vitreoretinal, Oculoplastic, Laser, and Phaco surgeries

Leave a Reply

Be the First to Comment!

اگر کوئی سوال آپ پوچھنا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں۔ اپنی رائےیا تجویز سے مجھے آگاہ فرمانا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں میں انشاءاللہ جلد از جلد آپ سے رابطہ کروں گا۔

  Subscribe  
Notify of