اللہ ناراض ھو تو کیا ھوتا ھے۔؟

*محسوس اور نامحسوس ہونے والی سزائیں*

⚠ بہت دفعہ خیال آتا ہے  کہ ہم کتنے گناہ کرتے ہیں لیکن *اللہ ہمیں سزا نہیں دیتا”*

🔴لیکن کیا ہم نے کبھی سوچا  کہ یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ وہ ہمیں سزائیں تو دیتا ہو لیکن  ہمیں محسوس نہ ہوتاہو۔

⚫*دل کی سختی اور آنسو* کا *خشک ہوجانا* کیا اس بات کی گواہی نہیں ہے کہ
اللہ تعالیٰ ہم سے ناراض ہے ؟؟

🔵 *نیک صالح اعمال کے طرف قدم بڑھانے میں کاہلی* کیا اس بات کی گواہی نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سے ناراض ہے ؟؟

*قرآن کریم کے تلاوت چهوڑے ہوئے* ہفتے اور مہینے جو بیت جاتے ہیں کیا اس بات کی گواہی نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سے ناراض ہے ؟؟

⛔کتنی بار یہ آیت ہماری نظروں سے گزرنے کے بعد بهی ہم انجان بنے رہتے ہیں ؟؟!! “اگر یہ قرآن ہم کسی پہاڑ پر نازل فرماتےتو وہ اللہ کے خوف سے ریزہ ریزہ ہوجاتا” کیا اس بات کی گواہی نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سے ناراض ہے ؟؟

♨کتنی طویل راتیں زندگی میں گزرتی رہیں لیکن *قیام اللیل* کی توفیق نہیں ملی۔ یہ *نوافل سے محروم رہنا* کیا اس بات کی گواہی نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سے ناراض ہے ؟؟

🔴کتنے خیر وبرکت کے مواقع زندگی میں آئے .. {رمضان ،، عید ،، ذوالحجہ} لیکن غفلت ختم  نہ ہوئی کیا اس بات کی گواہی نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سے ناراض ہے ؟؟

🔴کیا اس سے بھی بڑی کوئی
سزا ہوسکتی ہے ؟؟!! کہ

* نیک عمل بوجھ جیسا محسوس ہونے لگے ؟؟!!

 *اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے ہوئے زبان لڑکھڑانے لگے ؟؟!!

*اپنی *شیطانی ونفسانی خواہشات* کے
سامنے کوئی کمزور پڑنےلگے ؟؟!!

*دنیاوی چکاچوند روشنیوں کو دیکھ کر دل تڑپنے لگے ؟؟!!

*کوئی دنیا ، پیسے اور عزت وشہرت
کے غرور میں مبتلا ہوجائے ؟؟!!

⚫ بهلا اس سے بڑھ کر کوئی
سزا ہوسکتی ہے ؟؟!!

🔴اللہ نے *اپنی غلطیاں بهلا* کر
دوسروں کی عیب جوئی ، جهوٹی
اور *بہتان تراشی میں لگا دیا

🔴 *آخرت بهلا کر سب سے بڑی تمنا دنیا اور اسے حاصل* کرنا بنادیا ..

⛔کیا یہ بهی *سزا کی ایک شکل* نہیں ہے ؟؟!!

Author: Dr Asif Mahmood Khokhar

Senior eye surgeon with special interest in Vitreoretinal, Oculoplastic, Laser, and Phaco surgeries

Leave a Reply

Be the First to Comment!

اگر کوئی سوال آپ پوچھنا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں۔ اپنی رائےیا تجویز سے مجھے آگاہ فرمانا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں میں انشاءاللہ جلد از جلد آپ سے رابطہ کروں گا۔