اس بیان کا طالبان کی طرف سے ذمہ داری قبول کرنے کے جعلی بیانات سے موازنہ کریں

طالبان کی اسلام آباد دھماکے کی مذمت ، عوامی مقامات پر حملے حرام ہیں ، شاہد اللہ شاہد

پشاور(دنیا نیوز)کالعدم تحریک طالبان نے اسلام آباد سبزی منڈی میں دھماکے کی مذمت کی اور کہا کہ عوامی مقامات پر حملے ناجائز اور حرام ہیں۔کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا کہ اسلام آباد سبزی منڈی میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔عوامی مقامات پر حملے ناجائز اور حرام ہیں۔بلوچستان اور سندھ کے عوام بھی ہمارے بھائی ہیں۔ریاستی عناصر کی جانب سے ظلم کا جواب ایسے حملوں سے دینا بھی ظلم ہے۔عوامی مقامات پر حملوں میں بے گناہ افراد کی اموات افسوسناک ہیں۔انھوں نے کہا کہ ایسے حملوں میں خفیہ ہاتھوں کو فراموش نہیں کرنا چاہئے ۔

 

Author: Dr Asif Mahmood Khokhar

Senior eye surgeon with special interest in Vitreoretinal, Oculoplastic, Laser, and Phaco surgeries

Leave a Reply

Be the First to Comment!

اگر کوئی سوال آپ پوچھنا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں۔ اپنی رائےیا تجویز سے مجھے آگاہ فرمانا چاہیں تو یہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں میں انشاءاللہ جلد از جلد آپ سے رابطہ کروں گا۔

  Subscribe  
Notify of